❮
❯
حدیث نمبر: 2612
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حُصَيْنٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : يَوْمُ الْأَحَدِ يَوْمُ غَرْسٍ وَبِنَاءٍ ، وَيَوْمُ الِاثْنَيْنِ يَوْمُ السَّفَرِ ، وَيَوْمُ الثُّلَاثَاءِ يَوْمُ الدَّمِ ، وَيَوْمُ الْأَرْبِعَاءِ يَوْمُ أَخْذٍ وَلَا عَطَاءَ فِيهِ ، وَيَوْمُ الْخَمِيسِ يَوْمُ دُخُولٍ عَلَى السُّلْطَانِ ، وَيَوْمُ الْجُمُعَةِ يَوْمُ تَزْوِيجٍ وَبَاءَةٍ .
ترجمہ

سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اتوار کا دن شجر کاری اور تعمیراتی کاموں کا دن ہے، پیر کا دن سفر کرنے کا دن ہے، منگل کا دن خون (بہانے یا پچھنے لگوانے) کا دن ہے، بدھ کا دن (مال و اسباب) لینے کا دن ہے اور اس میں عطا و بخشش کا معاملہ نہیں ہوتا، جمعرات کا دن صاحبِ اقتدار کے پاس جانے کا دن ہے، اور جمعہ کا دن نکاح اور رخصتی کا دن ہے“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / أول مسند ابن عباس / حدیث: 2612
درجۂ حدیث محدثین: إسناد تالف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناد تالف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: موضوع: هذا إسناد باطل مثل سابقه، قال الهيثمى في "المجمع" [4/ 524]: "»
«رواه أبو يعلى وفيه يحيى بن العلاء، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2605»