مسند أبي يعلى الموصلي
أول مسند ابن عباس— ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ باب: ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2613
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حُصَيْنٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ النَّخَعِيُّ ، حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللهِ ، وَجَبَتْ عَلَيَّ بَدَنَةٌ وَقَدْ عَزَّتِ الْبُدْنُ فَمَا تَرَى ؟ قَالَ : اذْبَحْ مَكَانَهَا سَبْعًا مِنَ الشَّاءِ .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! مجھ پر ایک اونٹ کی قربانی واجب ہو گئی ہے اور اب اونٹ نایاب ہو گئے ہیں، تو اس بارے میں آپ ﷺ کا کیا ارشاد ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم اس کی جگہ سات بکریاں ذبح کر لو۔“