مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2081
حَدَّثَنَا هَارُونُ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، يُبَلِّغُ بِهِ قَالَ : أَفْضَلُ الْجِهَادِ : مَنْ عُقِرَ جَوَادُهُ ، وَأُهْرِيقَ دَمُهُ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”افضل ترین جہاد اس شخص کا ہےجس کا گھوڑا مارا جائے اور خود اس کا خون بہا دیا جائے، یعنی وہ شہید ہو جائے“