مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2080
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الدَّوْرَقِيِّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ قَالَ : قَالَ أَبِي ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ : أَمَرَ أَبِي بِحَرِيرَةٍ فَصُنِعَتْ ، ثُمَّ أَمَرَنِي فَأَتَيْتُ بِهَا النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ .
ترجمہ
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میرے والد نے حریرہ (گوشت اور آٹے سے تیار کردہ ایک خاص پکوان) تیار کرنے کا حکم دیا، پھر مجھے کہا تو میں اسے لے کر نبی کریم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا“، پھر راوی نے گزشتہ روایت کی مانند واقعہ تذکرہ کیا۔