مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1977
حَدَّثَنَا عَمْرٌو ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : إِنَّ رَجُلًا دَبَّرَ غُلَامًا لَهُ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ ، فَبَاعَهُ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، فَاشْتَرَاهُ ابْنُ النَّحَّامِ مِنْهُ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ایک شخص نے اپنے ایک غلام کو مدبّر کر دیا تھا (یعنی یہ وصیت کی تھی کہ وہ اس کی وفات کے بعد آزاد ہوگا) جبکہ اس کے پاس اس غلام کے سوا کوئی دوسرا مال نہ تھا، چنانچہ نبی کریم ﷺ نے اس غلام کو فروخت کر دیا اور اسے آپ ﷺ سے سیدنا ابنِ نحام رضی اللہ عنہ نے خرید لیا۔“