مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1969
حَدَّثَنَا عَمْرٌو ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : دَخَلَ رَجُلٌ الْمَسْجِدَ وَالنَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، قَالَ : صَلَّيْتَ ؟ قَالَ : لَا ، قَالَ : فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص مسجد میں داخل ہوا جبکہ نبی اکرم ﷺ جمعہ کے دن خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، آپ ﷺ نے (دورانِ خطبہ اس سے) دریافت فرمایا: ”کیا تم نے نماز پڑھ لی ہے؟“ اس نے عرض کیا: ”جی نہیں،“ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تو پھر (پہلے) دو رکعتیں ادا کر لو۔“