مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1968
حَدَّثَنَا عَمْرٌو ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا جَابِرٌ ، قَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : الْحَرْبُ خَدْعَةٌ .
قَالَ أَبُو عُثْمَانَ : قَالَ لِي بَعْضُ أَصْحَابِنَا : كَثِيرٌ مِنْهُمْ كَانَ يَقُولُ : الْحَرْبُ خَدْعَةٌ ، وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَنَا إِلَّا بِالرَّفْعِ : خَدْعَةٌ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جنگ ایک چال (دھوکہ) ہے“، ابو عثمان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے ہمارے بعض رفقاء نے کہا کہ ان میں سے اکثر لوگ اس کلمے کو «الْحَرْبُ خَدْعَةٌ» (خاء کے فتحہ یعنی زبر کے ساتھ) کہتے تھے، جبکہ میں نے اسے صرف رفع کے ساتھ یعنی «الْحَرْبُ خُدْعَةٌ» (خاء کے ضمہ یعنی پیش کے ساتھ) ہی سنا ہے۔