مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1970
حَدَّثَنَا عَمْرٌو ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ : دَخَلَ سُلَيْكٌ الْغَطَفَانِيُّ الْمَسْجِدَ وَالنَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، قَالَ : أَصَلَّيْتَ ؟ قَالَ : لَا ، قَالَ : فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ مسجد میں داخل ہوئے جبکہ نبی کریم ﷺ جمعہ کے دن خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، آپ ﷺ نے ان سے دریافت فرمایا: ”کیا تم نے نماز پڑھ لی ہے؟“ انہوں نے عرض کیا کہ نہیں، تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”پھر دو رکعتیں ادا کر لو۔“