مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1887
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: لَمَّا لَقِيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم النُّقَبَاءَ مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَ لَهُمْ: «تُؤْوُونِي وَتَمْنَعُونِي»، قَالُوا: فَمَا لَنَا؟ قَالَ: «لَكُمُ الْجَنَّةُ»ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم ﷺ کی ملاقات انصار کے نقیبوں (نمائندوں) سے ہوئی تو آپ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”تم مجھے پناہ دو گے اور میری حفاظت کرو گے“، انہوں نے عرض کیا کہ (اس جاں نثاری کے صلے میں) ہمیں کیا ملے گا؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے لیے جنت ہے“۔