مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1886
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، عَنْ عِيسَى ، عَنْ جَابِرٍ ، نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ فِي الْكِلَابِ .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کتوں کے متعلق ”سیدنا ابنِ امِ مکتوم رضی اللہ عنہ کی حدیث کی مانند“ ہی روایت بیان فرمائی ہے۔