مسند أبي يعلى الموصلي
مسند جابر— جابر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ جَابِرٍ باب: جابر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1885
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، عَنْ عِيسَى ، عَنْ جَابِرٍ ، نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي الرَّبِيعِ فِي قِصَّةِ ابْنِ أُمِّ مَكْتُومٍ قَالَ : أَجِبْ وَلَوْ حَبْوًا ، أَوْ زَحْفًا .
ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے سیدنا ابنِ اُمِ مکتوم رضی اللہ عنہ کے واقعے کے متعلق ابوربیع کی حدیث کی مانند روایت مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم (نماز کی پکار کا) جواب دو خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل چل کر آنا پڑے یا سرک سرک کر۔“