❮
❯
حدیث نمبر: 1726
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، فِي هَذِهِ الْآيَةِ {لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ} [النساء: 95]، مِثْلَ حَدِيثِ الْبَرَاءِ
ترجمہ

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے اس آیتِ کریمہ ﴿لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ﴾ ”ایمان والوں میں سے وہ لوگ جو (بغیر کسی عذر کے) گھروں میں بیٹھ رہتے ہیں، وہ (اللہ کی راہ میں جان و مال سے جہاد کرنے والوں کے) برابر نہیں ہو سکتے“ کے بارے میں مروی ہے کہ ”یہ روایت سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کی حدیث کی مانند ہی ہے“۔

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / مسند البراء بن عازب / حدیث: 1726
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسلم [1898]، والطبرى في "تفسيره" [4/ 229]، كلاهما، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1720»