مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عمار بن ياسر— عمار بن یاسر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ باب: عمار بن یاسر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1639
حَدَّثَنَا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنٍ لِعَمَّارٍ ، عَنْ عَمَّارٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُتَوَشِّحًا بِهِ .
ترجمہ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ نے ایک ہی کپڑے میں اس حال میں نماز ادا فرمائی کہ آپ ﷺ نے اسے (اپنے جسمِ اطہر پر) لپیٹا ہوا تھا۔“