مسند أبي يعلى الموصلي
مسند عمار بن ياسر— عمار بن یاسر کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ باب: عمار بن یاسر کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1638
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَزْرَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، عَنِ التَّيَمُّمِ ؟ قَالَ : فَأَمَرَنِي بِالْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ ضَرْبَةً وَاحِدَةً .
وَكَانَ قَتَادَةُ يُعَفِّرُ .
ترجمہ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”میں نے نبی کریم ﷺ سے تیمم کے متعلق دریافت کیا تو آپ ﷺ نے مجھے ایک ہی مرتبہ (زمین پر ہاتھ) مار کر چہرے اور دونوں ہتھیلیوں کا مسح کرنے کا حکم دیا“، اور امام قتادہ رحمہ اللہ (تیمم کے عمل میں چہرے کو) مٹی سے آلودہ کرنے کا تذکرہ کرتے تھے۔