مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي جمعة— ابو جمعہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَبِي جُمُعَةَ باب: ابو جمعہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1561
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْفُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ : لَقِيتُ شَيْخًا بِالشَّامِ ، فَقُلْتُ : أَسَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَيْئًا ؟ قَالَ : نَعَمْ ، سَمِعْتُهُ يَقُولُ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا .
ترجمہ
عون بن عبد اللہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میری ملاقات ملکِ شام میں ایک بزرگ صحابی رضی اللہ عنہ سے ہوئی تو میں نے ان سے دریافت کیا کہ کیا آپ نے رسول اللہ ﷺ سے کچھ سنا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ جی ہاں، میں نے آپ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا» ”اے اللہ! ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما۔“