مسند أبي يعلى الموصلي
مسند أبي طلحة— ابو طلحہ کی مرویات کا بیان۔
مُسْنَدُ أَبِي طَلْحَةَ باب: ابو طلحہ کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1419
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أَبِي طَلْحَةَ : أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ .
ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ”نبی اکرم ﷺ نے حج اور عمرہ کو ایک ساتھ ادا کیا (یعنی حجِ قران فرمایا)۔“