❮
❯
حدیث نمبر: 1339
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْوَصَّافِيُّ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : « مَنْ قَالَ حِينَ يَأْوِي إِلَى فِرَاشِهِ : أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ ، - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ - وَأَتُوبُ إِلَيْهِ ، كَفَّرَ اللهُ ذُنُوبَهُ وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ » .
ترجمہ

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص سونے کے لیے اپنے بستر پر آتے وقت تین مرتبہ یہ دعا پڑھے: «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”میں اللہ سے مغفرت طلب کرتا ہوں جس کے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا اور کائنات کا نظام سنبھالنے والا ہے، اور میں اسی کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں“ تو اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے، خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“

حوالہ حدیث مسند أبي يعلى الموصلي / من مسند أبي سعيد الخدري / حدیث: 1339
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ :قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف . »
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3397، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10690، وأخرجه شرح السنة برقم: 1320، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1334»