مسند أبي يعلى الموصلي
من مسند أبي سعيد الخدري— ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
مِنْ مُسْنَدِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باب: ابو سعید الخدری کی مرویات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1340
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، « أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ يُنْتَبَذَ فِي الْحَنْتَمِ ، وَالدُّبَّاءِ ، وَالنَّقِيرِ ، وَأَنْ يُخْلَطَ الزَّهْوُ بِالتَّمْرِ ، وَالزَّبِيبُ بِالتَّمْرِ » .
ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”سبز لاکھی مٹکے، کدو کے برتن اور لکڑی کے کریدے ہوئے برتن میں نبیذ تیار کرنے سے، اور گدرائی ہوئی کھجور کو پکی ہوئی کھجور کے ساتھ نیز کشمش کو پکی کھجور کے ساتھ ملا کر (نبیذ بنانے کے لیے) بھگونے سے منع فرمایا ہے۔“