٣٦٤٢٥ - أبو جعفر الفراء: كيسان.
مولانا محمد اویس سرور
ابو جعفر الفراء کا نام کیسان تھا۔
٣٦٤٢٦ - الأوزاعي: عبد الرحمن بن عمرو، ويكنى أبا عمرو.
مولانا محمد اویس سرور
الاوزاعی کا نام عبدالرحمن بن عمرو اور کنیت ابو عمرو تھی۔
٣٦٤٢٧ - الإفريقي: عبد الرحمن بن زياد.
مولانا محمد اویس سرور
الافریقی کا نام عبدالرحمن بن زیاد تھا۔
٣٦٤٢٨ - أبو جعفر: محمد بن علي بن حسين.
مولانا محمد اویس سرور
ابو جعفر کا نام محمد بن علی رضی اللہ عنہ بن حسین ہے جن سے امام زہری روایت کرتے ہیں۔
٣٦٤٣٠ - أبو بشر: جعفر بن إياس.
مولانا محمد اویس سرور
ابو بشر کا نام جعفر بن ایاس تھا۔
٣٦٤٣١ - أبو عون الثقفي: محمد بن عبيد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
ابو عون الثقفی کا نام محمد بن عبید اللہ تھا۔
٣٦٤٣٢ - أبو عاصم الثقفي: محمد بن أبي (أيوب) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابو عاصم الثقفی کا نام محمد بن ابو ایوب تھا۔
٣٦٤٣٣ - أبو العنبس: سعيد بن كثير.
مولانا محمد اویس سرور
ابو العنبس کا نام سعیدبن کثیر تھا۔
٣٦٤٣٤ - أبو (سنان) (١): ضرار بن مرة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو سنان کا نام ضرار بن مرہ تھا۔
٣٦٤٣٥ - أبو (سيدان) (١) الغطفاني: (عبيد) (٢) بن طفيل.
مولانا محمد اویس سرور
ابو سیدان … کا نام عبید بن طفیل تھا۔
٣٦٤٣٦ - أبو (سيدان) (١) الجرمي: الحسن بن عقبة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو کبران الجرمی کا نام الحسن بن عقبہ تھا۔
٣٦٤٣٧ - أبو جعفر الرازي: عيسى بن ماهان.
مولانا محمد اویس سرور
ابو جعفر الرازی کا نام عیسیٰ بن ماھان تھا۔
٣٦٤٣٨ - أبو يعلى الثوري: منذر.
مولانا محمد اویس سرور
ابو یعلی رضی اللہ عنہالثوری کا نام منذر تھا۔
٣٦٤٣٩ - أبو نوح الذي روى عنه (فطر) (١): القاسم الأنصاري.
مولانا محمد اویس سرور
ابو نوح جن سے فطر روایت کرتے ہیں ان کا نام القاسم الانصاری تھا۔
٣٦٤٤٠ - أبو المغيرة الذي روى عنه أبو إسحاق: عبيد.
مولانا محمد اویس سرور
ابو مغیرہ جن سے ابو اسحاق روایت کرتے ہیں ان کا نام عبید تھا۔
٣٦٤٤٢ - أبو المقدام: (ثابت بن المقدام) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابو المقدام کا نام ثابت بن المقدام تھا۔
٣٦٤٤٣ - الجريري: سعيد بن إياس.
مولانا محمد اویس سرور
الجریری کا نام سعید بن ایاس تھا۔
٣٦٤٤٤ - وأبو مسلمة: سعيد بن يزيد.
مولانا محمد اویس سرور
ابو مسلمہ کا نام سعید بن یزید تھا۔
٣٦٤٤٥ - أبو المنهال: سيار بن سلامة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو المنھال کا نام سیار بن سلامہ تھا۔
٣٦٤٤٦ - أبو (نصر) (١): حميد بن هلال.
مولانا محمد اویس سرور
ابو نصر کا نام حمید بن ہلال تھا۔
٣٦٤٤٧ - أبو العلاء: هلال بن خباب.
مولانا محمد اویس سرور
ابو العلاء کا نام ہلال بن خباب تھا۔
٣٦٤٤٨ - أبو المخارق العبدي اسمه: مغراء.
مولانا محمد اویس سرور
ابو المخارق کا نام مغراء تھا۔
٣٦٤٤٩ - أبو إياس: معاوية بن قرة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو ایاس کا نام معاویہ بن قرہ تھا۔
٣٦٤٥٠ - أبو خفاف صاحب أبي إسحاق: ناجية (العدوي) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابو خفاف کا نام ناجیہ العدوی تھا۔
٣٦٤٥١ - ابن أبي مليكة: عبد اللَّه بن أبي مليكة.
مولانا محمد اویس سرور
ابن ابی ملیکہ کا نام عبدا اللہ ابن ابی ملیکہ تھا۔
٣٦٤٥٣ - ابن بحينة: اسمه عبد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور
ابن بحینہ کا نام عبد اللہ تھا۔
٣٦٤٥٤ - أبو الشعثاء المحاربي: سليم بن أسود.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الشعثاء کا نام سلیم بن اسود تھا۔
٣٦٤٥٥ - أبو الحسن الذي روى عنه عمرو بن مرة هو: هلال بن يساف.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الحسن جن سے عمرو بن مرہ روایت کرتے ان کا نام ہلال بن یساف ہے۔
٣٦٤٥٦ - أبو يعفور العبدي: وقدان الأكبر.
مولانا محمد اویس سرور
ابو یعفور العبدی کا نام وقدان الاکبر تھا۔
٣٦٤٥٧ - أبو يعفور العامري: عبد الرحمن بن عبيد.
مولانا محمد اویس سرور
ابو یعفور العامری کا نام عبدالرحمن بن عبید تھا۔
٣٦٤٥٨ - أبو ثابت الذي روى عنه أبو يعفور: أيمن.
مولانا محمد اویس سرور
ابو ثابت جن سے ابو یعفور روایت کرتے ہیں ان کا نام ایمن تھا۔
٣٦٤٥٩ - أبو الشعثاء: جابر بن زيد.
مولانا محمد اویس سرور
ابو الشعثاء کا نام جابر بن زید تھا۔
٣٦٤٦٠ - أبو حازم الذي روى عنه إسماعيل: (نبتل) (١).
مولانا محمد اویس سرور
ابو حازم جن سے اسماعیل روایت کرتے ہیں ان کا نام نبتل تھا۔
٣٦٤٦١ - وقال بعضهم: أبو سلمة بن عبد الرحمن: عبد اللَّه بن عبد الرحمن.
مولانا محمد اویس سرور
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ابو سلمہ بن عبدالرحمن کا نام عبد اللہ بن عبدالرحمن تھا۔
٣٦٤٦٢ - أبو المهلب صاحب عوف: (عمر) (١) بن معاوية، وقال بعضهم: عبد الرحمن بن معاوية.
مولانا محمد اویس سرور
ابو المھلب کا نام عمر بن معاویہ تھا، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ان کا نام عبدالرحمن بن معاویہ ہے۔
٣٦٤٦٣ - أبو محارب: مسلم (بن) (١) عمرو.
مولانا محمد اویس سرور
ابو محارب کا نام مسلم بن عمرو ہے۔
…