مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36429
باب: کنیتوں کا بیان
باب الكنى
حدیث نمبر: 36429
٣٦٤٢٩ - الذي روى عنه الزهري: أبو جميلة: (سنين) (١) السلمي.مولانا محمد اویس سرور
ابو جمیلہ رضی اللہ عنہ جن سے زہری روایت کرتے ہیں ان کا نام سنین السلمی تھا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (سفيان).