٣٦٢٨٩ - وذكر ابن إدريس قال: سألت إسرائيل، (أبو) (١) إسحاق ابن كم مات؟ قال: مات ابن ست وتسعين (سنة) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ادریس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسرائیل سے دریافت کیا کہ ابو اسحاق کتنے برس کی عمر میں فوت ہوئے ؟ فرمایا چھیانوے برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
٣٦٢٩٠ - وكان الشعبي أكبر منه بسنتين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی ان سے دو سال بڑے تھے۔
٣٦٢٩١ - وقتل طلحة والزبير في رجب سنة ست وثلاثين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
٣٦٢٩٢ - ومات مسروق في سنة ثلاث وستين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق تریسٹھ ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٢٩٣ - ومات الأسود في سنة أربع وسبعين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود چھتر ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٢٩٤ - ومات عبيدة (١) في (سنة) (٢) أربع وستين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ رضی اللہ عنہ چونسٹھ ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٢٩٥ - ومات علقمة بن قيس في سنة ثنتين وستين.
مولانا محمد اویس سرور
علقمہ بن قیس رضی اللہ عنہ باسٹھ ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٢٩٦ - ومات عمرو بن ميمون في سنة خمس وسبعين.
مولانا محمد اویس سرور
عمرو بن میمون رضی اللہ عنہ پچتھر ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٢٩٧ - ومات (أبو) (١) عون الثقفي في سنة إحدى وخمسين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
ابو عون الثقفی رضی اللہ عنہایک سو اکیاون ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٢٩٨ - ومات مالك بن مغول في سنة (إحدى) (١) وخمسين ومائة أولها.
مولانا محمد اویس سرور
مالک بن مغول کا بھی اسی ہجری میں انتقال ہوا۔
٣٦٢٩٩ - ومات إسرائيل في سنة ستين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
اسرائیل ایک سو ساٹھ ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٣٠١ - وجعفر الأحمر في سنة سبع وستين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
جعفر الاحمر ایک سو سڑسٹھ ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٣٠٢ - ومات شريك بن عبد اللَّه في سنة سبع وسبعين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
شریک بن عبد اللہ ایک سو ستتر ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٣٠٣ - ومات مجاهد بن (جبر) (١) في سنة ثنتين ومائة.
مولانا محمد اویس سرور
مجاہد بن جبر ایک سو دو ہجری میں فوت ہوئے۔
٣٦٣٠٤ - ومات ربعي بن حراش في زمن عمر بن عبد العزيز.
مولانا محمد اویس سرور
ربعی بن حراش حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور خلافت میں فوت ہوئے۔