مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 36462
باب: کنیتوں کا بیان
باب الكنى
حدیث نمبر: 36462
٣٦٤٦٢ - أبو المهلب صاحب عوف: (عمر) (١) بن معاوية، وقال بعضهم: عبد الرحمن بن معاوية.مولانا محمد اویس سرور
ابو المھلب جو عوف کے ساتھی ہیں ان کا نام عمر بن معاویہ تھا، بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ان کا نام عبدالرحمن بن معاویہ ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عمرو).