کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو سلام کرے تو اپنے ہاتھ سے اشارہ بھی کرے
حدیث نمبر: 27435
٢٧٤٣٥ - حدثنا محمد بن بشر قال: (حدثنا) (١) مسعر قال: حدثني علقمة بن مرثد عن عطاء بن أبي رباح أنه كره أو (٢) (قال) (٣): كان يكره السلام باليد ولم ير (بالرأس) (٤) بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ بن مرثد فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء بن ابی رباح ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور سر سے اشارہ کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔