مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24851
باب: اگر ایک آدمی دوسرے کو سواری دے اور کہے کہ اس پر کام کرو تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يعطي الدابة فيقول: اعمل عليها
حدیث نمبر: 24851
٢٤٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١)] (٢) عن يونس عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ کوئی آدمی دوسرے کو سواری غلام یا گھر دے اور کہے کہ اس کی آمدنی ہم دونوں میں تقسیم ہوگی۔
حواشی
(١) في [س]: (هشام).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من [ط، هـ].