مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24852
باب: اگر ایک آدمی دوسرے کو سواری دے اور کہے کہ اس پر کام کرو تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يعطي الدابة فيقول: اعمل عليها
حدیث نمبر: 24852
٢٤٨٥٢ - ومغيرة عن إبراهيم أنهما كرها أن يعطي (الرجل) (الرجل) (١) الدابة أو الغلام أو البيت فيقول: ما كسبت من شيء فهو بيني وبينك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں (حسن اور ابراہیم) نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی دوسرے آدمی کو سواری، غلام یا گھر دے اور کہے کہ تو جو کچھ کمائے گا وہ میرے اور تیرے درمیان تقسیم ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ح، ط، هـ]