مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24069
باب: گیہوں کو کھجور کے بدلے ادھار فروخت کرنا، گھاس پوس کو گندم کے بدلے ادھار فروخت کرنا
البر بالتمر نسيئة والذرة بالحنطة نسيئة
حدیث نمبر: 24069
٢٤٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) (إبراهيم بن يزيد) (٢) عن أبي الزبير عن جابر أنه كره (مدي) (٣) ذرة (بمد حنطة نسيئة) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ دو مد جوار کی ایک مد گندم کے مقابلہ ادھار بیع کو ناپسند کرتے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [جـ]: (هثيم بن يزيد)، وفي [هـ]: (هشيم بن بشير).
(٣) في [هـ، أ]: (مد).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].