مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23537
باب: درست شیشے کو ٹوٹے شیشے کے بدلے فروخت کرنا
القوارير الصحاح بالمكسورة
حدیث نمبر: 23537
٢٣٥٣٧ - وكان ابن سيرين يكره ذلك إلا وزنًا بوزن.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن سیرین اس کو ناپسند فرماتے تھے مگر یہ کہ وزن کے بدلے برابر وزن ہو۔