مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23536
باب: درست شیشے کو ٹوٹے شیشے کے بدلے فروخت کرنا
القوارير الصحاح بالمكسورة
حدیث نمبر: 23536
٢٣٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن منصور عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا بالقوارير الصحاح بالوازنة المكسورة إذا كانت أفضل من الصحاح.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ درست شیشے کو ٹوٹے ہوئے وزنی شیشے کے بدلے فروخت کیا جائے جب کہ وہ وزن میں درست سے زیادہ ہو، اور حضرت ابن سیرین اِ س کو ناپسند فرماتے تھے مگر یہ کہ برابر سرابر ہو۔
حواشی
(١) في [ح، ط]: (هثيم).