مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18631
باب: اگرکوئی شخص دشمنوں کی سرزمین میں چلا جائے تو کیا اس کی بیوی کی شادی کرادی جائے گی؟
ما قالوا في الرجل يلحق بأرض العدو، (أتزوج) امرأته؟
حدیث نمبر: 18631
١٨٦٣١ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثني شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن الرجل يلحق بأرض العدو (أتتزوج) (١) امرأته؟ قال أحدهما: لا!.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص دشمنوں کی سرزمین میں چلا جائے تو کیا اس کی بیوی کی شادی کرادی جائے گی ؟ ایک نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (أتزوج).