کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: قرآن مجید کی آیت {وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ} کی تفسیر کابیان
❮
❯
١٨٥٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة: ﴿وَلَا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ﴾ [البقرة: ٢٣٥]، قال: انقضاء العدة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عدت کا گذر جانا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18548
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18548، ترقيم محمد عوامة 17910)
١٨٥٤٩ - حدثنا وكيع (والفضل) (١) عن سفيان (عن ليث) (٢) عن مجاهد: (﴿وَلَا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ﴾ قال: انقضاء العدة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عدت کا گزر جانا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18549
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18549، ترقيم محمد عوامة 17911)
١٨٥٥٠ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن السدي عن أبي مالك: ﴿وَلَا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ﴾ قال: لا تواعدوها في عدتها: إني أتزوجك (حين) (١) تنقضي عدتك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مالک قرآن مجید کی آیت { وَلاَ تَعْزِمُوا عُقْدَۃَ النِّکَاحِ حَتَّی یَبْلُغَ الْکِتَابُ أَجَلَہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عورتوں کی عدت میں ان سے یہ وعدہ نہ کرو کہ میں تیری عدت گذرنے کے بعد تجھ سے شادی کروں گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18550
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18550، ترقيم محمد عوامة 17912)