حدیث نمبر: 18505
١٨٥٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن وهو قول قتادة: ﴿فَإِذَا أُحْصِنَّ﴾ [النساء: ٣٥]، قال: إذا (أحصنتهن) (١) البعولة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { اِذَا أُحْصِنَّ } کی تفسیر میں حضرت قتادہ رحمہ اللہ کا قول ذکر کرتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ جب وہ شادی کے ذریعہ پاک ہوجائیں۔
حدیث نمبر: 18506
١٨٥٠٦ - حدثنا (ثنا) (١) هشيم عن حصين عن عكرمة عن ابن عباس أنه كان (يقرأها) (٢): ﴿فَإِذَا أُحْصِنَّ﴾ يقول: إذا تزوجن (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { اِذَا أُحْصِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ان کا شادی کرنا ہے۔