کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: قرآن مجید کی آیت {غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ} کی تفسیر کا بیان
❮
❯
١٨٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) جرير عن مغيرة عن الشعبي في قوله: ﴿غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ﴾ [النور: ٣١]، قال: الذي لم يبلغ إربه أن يطلع على عورة النساء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ بچہ ہے جو اس سمجھ کو نہ پہنچا ہو کہ عورتوں کے معاملات پر آگاہ ہوسکے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18069
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18069، ترقيم محمد عوامة 17470)
١٨٠٧٠ - حدثنا ابن إدريس أظنه عن ليث عن مجاهد قال: في قوله: ﴿غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ﴾، قال: الأبله الذي لا يعرف أمر النساء.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ بچہ ہے جو اس سمجھ کو نہ پہنچا ہو کہ عورتوں کے معاملات پر آگاہ ہوسکے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18070
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18070، ترقيم محمد عوامة 17471)
١٨٠٧١ - حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح (عن مجاهد) (١) في قوله: ﴿غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ﴾، قال: (الذي لا إرب له بالنساء) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ بچہ ہے جو اس سمجھ کو ناپہنچا ہو کہ عورتوں کے معاملات پر آگاہ ہوسکے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18071
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18071، ترقيم محمد عوامة 17472)
١٨٠٧٢ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن سعيد ابن جبير قال: (المعتوه) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پاگل ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18072
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18072، ترقيم محمد عوامة 17473)
١٨٠٧٣ - (١) (حدثنا) (٢) أبو بكر قال: (نا) (٣) أسباط بن (محمد) (٤) عن أشعث عن الحسن قال: هو الذي يقولون: أحمق.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد بیوقوف ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18073
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18073، ترقيم محمد عوامة 17474)
١٨٠٧٤ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن رجل عن ابن عباس قال: هو الذي لا (تستحي) (١) منه النساء (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ ہے جس سے عورتیں حیا نہ کرتی ہوں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18074
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18074، ترقيم محمد عوامة 17475)
١٨٠٧٥ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عون عن عكرمة (قال) (١): هو الذي لا يقوم إربه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ شخص ہے جس کی عقل قائم نہ ہو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18075
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18075، ترقيم محمد عوامة 17476)