مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18075
باب: قرآن مجید کی آیت {غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ} کی تفسیر کا بیان
ما قالوا في قوله: ﴿غير أولي الإربة﴾
حدیث نمبر: 18075
١٨٠٧٥ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عون عن عكرمة (قال) (١): هو الذي لا يقوم إربه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ شخص ہے جس کی شہوت (مردانہ قوت) قائم نہ ہو۔
حواشی
(١) في [س]: (قا).