مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 18072

باب: قرآن مجید کی آیت {غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ} کی تفسیر کا بیان

ما قالوا في قوله: ﴿غير أولي الإربة﴾

حدیث نمبر: 18072
١٨٠٧٢ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن سعيد ابن جبير قال: (المعتوه) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { غَیْرِ أُولِی الْإِرْبَۃِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد پاگل ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (المتوه)، وفي [ز]: (المعتق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 18072
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17473»