١٦٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قالك نا هشيم عن حصين عن الشعبي قال: يؤخذ بالعلانية.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ علانیہ کا اعتبارہوگا۔
١٦٨٧٧ - حدثنا ابن مسهر وأبو معاوية عن الشيباني عن الشعبي قال: يؤخذ بالعلانية.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ علانیہ کا اعتبارہوگا۔
١٦٨٧٨ - حدثنا ابن علية عن منصور بن عبد الرحمن قال: لقيت الشعبي (فسألته) (١) عن ذلك فقال: قال شريح: (هدم) (٢) العلانية السر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی سے ملا اور میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ علانیہ خفیہ کو باطل کردے گا۔
١٦٨٧٩ - حدثنا وكيع عن حماد بن زيد عن شعبة عن أبي قلابة قال: يؤخذ بالعلانية.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوقلابہ فرماتے ہیں کہ علانیہ کا اعتبارہوگا۔