مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16876
باب: جن حضرات کے نزدیک علانیہ کا اعتبارہوگا
من قال: يؤخذ بالعلانية
حدیث نمبر: 16876
١٦٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قالك نا هشيم عن حصين عن الشعبي قال: يؤخذ بالعلانية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ علانیہ کا اعتبارہوگا۔