مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16878
باب: جن حضرات کے نزدیک علانیہ کا اعتبارہوگا
من قال: يؤخذ بالعلانية
حدیث نمبر: 16878
١٦٨٧٨ - حدثنا ابن علية عن منصور بن عبد الرحمن قال: لقيت الشعبي (فسألته) (١) عن ذلك فقال: قال شريح: (هدم) (٢) العلانية السر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی سے ملا اور میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت شریح نے فرمایا: علانیہ خفیہ کو باطل کردے گا۔
حواشی
(١) في [ك، ز، ب، ط]: (فسألت).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (هدمت).