مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16639
باب: ہر جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے
من قال: في كل ذات كرش شاة
حدیث نمبر: 16639
١٦٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن (عيينة) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في كل ذات كرش شاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (عتبة).