مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16607
باب: محرم کا جنبی ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھنا
في المحرم يلبي وهو جنب
حدیث نمبر: 16607
١٦٦٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن عطاء قال (قال) (١): لب (على كل حال) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہر حال میں تلبیہ پڑھو۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ط].