مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16606
باب: محرم کا جنبی ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھنا
في المحرم يلبي وهو جنب
حدیث نمبر: 16606
١٦٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: لا بأس أن يلبي الجنب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ محرم جنبی ہونے کی حالت میں تلبیہ پڑھے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔