مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16526

باب: حرم کے کبوتروں کو شکار کرنا

في صيد حمام (الحرم)

حدیث نمبر: 16526
١٦٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (نا) (١) عبد الملك عن عطاء قال: في حمام (الحرم) (٢) إذا خرجن من الحرم فصدهن إن شئت.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حرم کے کبوتر جب حرم سے نکل جائیں تو پھر اگر چاہو تو شکار کرسکتے ہو۔

حواشی
(١) في [ز، ط]: (أنبأنا).
(٢) في [هـ]: (الحرام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16526
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16035»