مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16094
باب: مکی شخص حج تمتع کرے تو کیا اس پر بھی ھدی لازم ہے؟
في المكي يتمتع عليه هدي
حدیث نمبر: 16094
١٦٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر، عن [(طاووس) (١) قال: عليه الهدي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس پر ھدی لازم ہے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (عطاء).