کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جمرات کی رمی کرنا بھول جائے تو اس کی قضاء کرے گا یا قربانی (دم) لازم آئے گی؟
حدیث نمبر: 16002
١٦٠٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن بن أبي ذئب عن الزهري عن أبان بن عثمان قال: واللَّه إن الصلاة لتقضى فكيف لا (يقضى) (١) (رمي الجمار) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابان بن عثمان فرماتے ہیں کہ نماز کی قضاء کی جاتی ہے تو پھر جمرات کی رمی کی کیوں نہ کی جائے ؟۔