مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15525

باب: کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے لیکن اس پر بے ہوشی طاری ہو تو…؟

في الرجل يبلغ الوقت وهو مغمى عليه

حدیث نمبر: 15525
١٥٥٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يبلغ الوقت وهو مغمى عليه قال: يُلبى عنه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص میقات تک پہنچ جائے اور اس پر بیہوشی طاری ہو تو اس کی طرف سے کوئی اور تلبیہ پڑھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15525
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15090»