حدیث نمبر: 15028
١٥٠٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: في الحمار بدنة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں گدھے کے شکار پر اونٹ لازم ہے۔
حدیث نمبر: 15029
١٥٠٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن عطاء (وطاووس ومجاهد) (١) (قالوا) (٢): في الحمار (بقرة) (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جنگلی گدھے کے شکار پر گائے لازم ہوگی۔