مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15023
باب: محرم اگر شتر مرغ کا شکار کرے
في النعامة يصيبها المحرم
حدیث نمبر: 15023
١٥٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى (١) بن يمان عن هشام (٢) بن عروة عن أبيه قال: في النعامة جزور.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے شکار پر اونٹ لازم ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (تغير).
(٢) في [ب]: (ثقة).