مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14757

باب: کوئی شخص دو دن پہلے پہنچ کر شکار کر لے

ما قالوا فيه إذا تعجل في يومين فأصاب صيدا؟

حدیث نمبر: 14757
١٤٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل تعجل في يومين فأصاب صيدًا، قال: كان لا يرى عليه شيئًا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دو دن میں جلدی کر کے (منیٰ سے) روانہ ہوجائے پھر شکار کرلے تو اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14757
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14384»