مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14758
باب: کوئی شخص دو دن پہلے پہنچ کر شکار کر لے
ما قالوا فيه إذا تعجل في يومين فأصاب صيدا؟
حدیث نمبر: 14758
١٤٧٥٨ - حدثنا (أبو بكر قال: حدثنا وكيع) (١) عن سفيان عن (بيان) (٢) عن الشعبي: أنه سئل عن رجل تعجل في يومين يصطاد؟ قال: إذا خرج من الحرم فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص دو دن میں جلدی کر کے (منیٰ سے) روانہ ہوجائے تو کیا وہ شکار کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ حرم سے باھر نکل کر شکار کرلے تو کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) تكرر في: [ص].
(٢) في [ن]: (معاذ).