مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13457

باب: سات روزے لگاتار رکھے گا یا الگ الگ دن بھی رکھ سکتا ہے؟

في (صيام) السبعة (أتفرق) (أم توصل)

حدیث نمبر: 13457
١٣٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم بن مرثد عن ابن أبي نجيح عن طاوس ﴿وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمْ﴾ قال: إن شاء فرق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس قرآن کریم کی آیت { وَسَبْعَۃٍ إذَا رَجَعْتُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو الگ الگ دنوں میں رکھ لے لگاتار نہ رکھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13457
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 13158»