مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13293
باب: جن حضرات نے محرم کے لیے شیشہ دیکھنے کو ناپسند کیا ہے
من كره للمحرم أن ينظر في (المرآة)
حدیث نمبر: 13293
١٣٢٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو الأحوص عن ليث عن طاوس قال: لا ينظر المحرم في (المرآة) (١) ولا يدعو على أحد وإن ظلمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم شیشہ نہیں دیکھے گا اور کسی کے لیے بد دعا نہیں کرے گا اگرچہ اس پر ظلم کیا جائے۔
حواشی
(١) في [ب]: (المرءة)، وفي [ص]: (الرآءة)، وفي [أ، ز]: (المرااة).